بجلی کے مسائل کی وجہ سے اکثر وقت پر کام نہیں ہوپاتا. لیک�
بجلی کے مسائل کی وجہ سے اکثر وقت پر کام نہیں ہوپاتا. لیکن یہ مسئلہ فوٹو سٹیٹ کی دکان کا کم اور حکومت کا زیادہ ہے دکان کا مسئلہ بس یہ ہے کہ بخشالی کے بازار میں اگر دکان ہے تو دکان دار کو چاہیے کہ ایک جنریٹر کا انتظام کرلے. یوں بزنس بھی اچھا ہوگا اور کسٹمرز بھی خوش رہیں گے.. وگرنہ تو بجلی کا نظام آئندہ بھی ٹھیک ہونے کا امکان نہیں ہے