علی ہجویری پان شاپ بوہڑ چوک ناظم آباد فیصل آباد میں موج�
علی ہجویری پان شاپ بوہڑ چوک ناظم آباد فیصل آباد میں موجود ایک پرانی دکان ہے یو پہلے شباز پان شاپ کے نام سے مشہور تھی بعد میں اس کا نام تبدیل کر دیا گیا اس دکان کا پان فیصل آباد میں مشہور ہے جسے کھانے کے لیے دور دراز سے لوگ یہاں پر آتے ہیں۔ یہاں کے پان کا ایک منفرد ذائقہ ہے۔تمباکو والے پان کے علاوہ میٹھے پان اور خوشبو والے پان بہت سے فلیورز میں بھی یہاں پر موجود ہے۔ پائن ایپل والا پان چاکلیٹ والا پان بادام والا پان۔ مینگو والا پان۔ اسٹرابری والا پان۔ کوکونٹ والا پان۔