Talaq
اسلام علیکم ورحمتہ اللہہ برکاتہ ہو الحمداللہ سر میں بھی اللہ کے فضلو کرم سے ٹھیک ہو اور امید کرتا ہو کہ آپ اور اہل وعیال بخیریت ہو گے انشاءاللہ سر میں الحمداللہ مسلمان اور کلمہ ایمان پر یقین رکھتا ہو اللہ پاک کی وحدانیت پر اور نبیؐ آخرازما محمد ؐ کے امتی ہو میں ابھی اپنے پورے ہوش اور حواس میں ہو الحمد اللہ میری شادی کو گیارہ سال ہوگئے دو بچے ہیں تین میری بہنیں ہیں مسلہ برائے خواب میں برا کام کرنا . . اللہ پاک معاف فرمائے آمین سر جی رات کو میں نے خواب دیکھا کی میں نے ایک عورت کو کپڑوں کے اوپر سے پچھلی سائیڈ سے کھڑے ہوئے کر جپھی ڈالی اور زنا کیا . اس ٹائم چونکہ میں خواب میں تھا تو ذہن میں یہ بات نہیں آ رہی کہ وہ عورت کون تھی شکل سے مجھے ( اللہ پاک مجھے معاف فرمائے آمین ) وہ عورت شکل سے میری بہن لگتی تھی . میں نے اسکو پیچھے سے جپھا ڈال کر کپڑوں کے اوپر زنا کیا مجھے فراغت ہو گئی مطلب احتلام ہو گیا اس کے بعد میری آنکھ کھل گئی ۔ سوال یہ ہے کہ پہلے میں نے شریعت اور اسلام کی کچھ کتابو میں پڑھا ہے کہ شہوت کی نیت اور رغبت سے اگر بہن بیٹی ماں اور ساس کو ٹکرایا یا استعمال کیا تو بیوی ساری زندگی حرام ہو جاتی ہے ۔ سر جی یہ رہنائی کر دیں کہ خواب میں طلاق ہوتی ہے میرے مسلے کی طرح مجھ پر کیا کفارہ یا فتویٰ ہے. اللہ معاف فرمائے میری بیوی مجھ پر حرام ہو گی یا. میری بہن اپنے خاوند پر حرام ہو گی . اور اگر حرام ہوگی مطلب طلاق تو کیا حلالہ کے بعد دوبارہ وہ اپنے پرانے میں شوہر کو آ سکتی ہے۔ آپس میں رجوع کر سکتے ہیں یا ٹھوس الفاظ میں یہ کہ بندہ خواب میں اپنی بہن کے ساتھ برا فعل انجام پائے اللہ معاف فرمائے پہلے میں نے شریعت اور اسلام کی کچھ کتابو میں اور علماء کرام سے پڑھا اور سنا ہے کہ شہوت کی نیت اور رغبت سے اگر بہن بیٹی ماں اور ساس کو ٹکرایا یا استعمال کیا تو بیوی ساری زندگی حرام ہو جاتی ہے ۔ حضور رہنمائی فرما دیں جزاک ا للہ واٹس اپ نمبر 0341-5826034