ایک اچھی اور مہنگی کپڑ ے کی دکان. جی ہاں ان کے ہاں کپڑوں
ایک اچھی اور مہنگی کپڑ ے کی دکان. جی ہاں ان کے ہاں کپڑوں کی تمام ورائٹی تقریباً موجود ہے. مگر ان کی قیمتیں بہت زیادہ ہیں. قیمت کا مناسب ہونا بھی ضروری ہے مردانہ کپڑوں میں لٹھا، کاٹن. واشنگ وئیر اور مختلف ورایٹی دستیابہے. اسی طرح لیڈیز کپڑوں کی بھی کافی ورایٹی موجود ہے. کوالٹی بھی مناسب ہے مگر اکثر گاہک مہنگا ہونے کی شکایت کرتے ہیں