
Raja Mubeen Manzoor
5 Google Rating
گولڈن سی این جی سٹیشن خیابان سرسید کے دو مشہور سی این جی
گولڈن سی این جی سٹیشن خیابان سرسید کے دو مشہور سی این جی میں سے ایک ہے، یہ دونو سی این جی سٹیشن آمنے سامنے ہیں، ہر وقت گیس دستیاب ہوتی ہے، مکمل طور پر پروفیشنل ہیں لیکن جگہ کم ہے، اگر رش ہو تو ایک ہی لائین بن پاتی ہے۔ نماز کے لئے جگہ ہے اور یہاں با جماعت نماز کا اہتمام ہے ایک امام صاحب ہر نماز میں امامت فرماتے ہیں۔