am the old student of this school and I love and cherish all memories of those days. Passed out in 1
am the old student of this school and I love and cherish all memories of those days. Passed out in 1988. :)
Govt LCM Model Higher Secondary School located at Samundri Rd, Dar-ul-Ehsan Colony, Faisalabad 38000, Pakistan
If you require further information, book an appointment or need answers to a question, please feel free to contact us by (041) 9330404
am the old student of this school and I love and cherish all memories of those days. Passed out in 1988. :)
A beautiful and vast school and also inter college
Among the first students, When it was opened in 1965. Brand new building at that time, Left in 1970.
An older one school of the town
میرے لڑکپن کی حسین، سکون بخش، یادوں بھرا ایسا فخریہ ھائی سکول، جس کی بلڈنگ اس وقت کے ہر کالج سے بھی بہتر، شاندار، اور عظیم الشان تھی۔ جس کے مخلص، محنتی، ایماندار، پرنسپل عبد الحمید صاحب اتنے ایماندار تھے کہ نالائق انگلش ٹیچر کی شکائت کرنے والے ھم سب اسٹوڈنٹس کی ناموں سمیت درخواست اسی نقلباز ٹرانسلیٹر انگلش ٹیچر کو تھما دی جس پر اس نے ھم سب کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا کے کلاس سے باہر نکال دیا۔ فزکس، کیمسٹری پڑھانے والے بہت اچھے تبلیغی جماعت کے ٹیچر عبد الرحمٰن صاحب، سمن آباد کے انتہائی شفیق سخت مزاج میتھ ٹیچر حنیف صاحب، اسلامیات کے ولی اللّٰہ صفت یوسف صاحب جنہوں نے اپنے نام نکلنے والا پلاٹ اس لئے ٹھکرا دیا کہ وہ "جھوٹا حلف" نہیں دے سکے کہ انکے پاس پہلے سے کوئی اپنا گھر نہیں ہے۔ سائنس چارٹس مجھ سے بنوا کر انعامات سے میری صلاحیتوں کو چمکانے والے ڈرائنگ ٹیچر، دبنگ کڑکدار آواز کے جوشیلے پراکٹر انسٹرکٹر کم پی ٹی ماسٹر، ملکھانوالہ کے بدمعاش انپڑھ، نقلباز، رشوتخور انگلش ٹیچر، سمن آباد کے ایک ہی فارمولے H2O کے دو کلاس فیلو بھائی، نقل کرکے بھی ایک نمبر زائد حاصل کرنے والا ہمسایہ ناصر ٹیپوگجر، ایسر سنگھ کے کئی سال فیل ہونے والے ھم سب سے بہت بڑے بڑے بدمعاش کلاس فیلوز، اور ڈھیر ساری یادوں بھرے مسلم میاں خالد نامی کلاس فیلوز میں نلکا سٹاپ کا جانباز کرسچیئن کلاس فیلو جن کے ساتھ مل کے ھم نے پراکٹر گروپس بنائے۔ جو بچوں کیساتھ ناروا سلوک کرنے والے اور سٹوڈنٹس کارڈز نہ ماننے والے، بسوں کے بدمعاش غنڈوں کو سبق سکھاتے تھے۔ ان کیساتھ ایک جنگ میں جو ڈجکوٹ اور سمندری کے سٹوڈنٹس کے ساتھ بدسلوکی کی وجہ سے لڑی گئی، ھمارے سارے شہرت کے بھوکے ساتھی ڈرائیورز کنڈکٹرز کے ہاتھوں میں گنز اور آھنی راڈرز دیکھ کے بھاگ گئے تو ۔۔۔ لہولہان ہو کے جاگرز میں خون کا کیچڑ بننے کے بعد بھی ڈٹے رہنے والوں میں میرے ساتھ سرفراز کالونی کا میاں خالد اور جانثار کرسچیئن سلطان ہی آخر تک ڈٹ کے پچیس تیس بندوں کی ہاکیوں، ڈنڈوں، وکٹوں، اور بس سٹارٹ کرنے والے آہنی راڈز کی مار کھاتے رہے مگر ۔۔۔ نہ گرے ۔۔۔ نہ ان کے تھک جانے پر بھی ۔۔۔ بار بار بھاگ جانے کی آفر کے باوجود بھاگے ۔۔۔ !!! اللّٰہ رب العزت میرے غیر غیرت مند ساتھیوں کو سلامت رکھے ۔۔۔ آمین یا رب رحمت اللعالمین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم۔۔۔ !!! اور عزت برباد کرنے والے اپنوں کو برباد کرے ۔۔۔ "مزید" ۔۔۔ !!! آمین ثم آمین یارب، یا جبار و قہار۔۔۔ !!! DrNajeeb Cheema 18:03:2018 2:22pm
I did my Matric from this school. in 1982 These two years were the most unforgettable moments of my life. Sir Haneef was our Class teacher and taught us Mathematics and Physics & Sir Abdur Rehman used to teach us Physics, Chemistry & Math. They were my favorite Teacehrs. They were so religious and real in the best way possible. The Principal was great and we didn't have a canteen at that time. We had a small stall outside the school gate. Aslam Mota used to sell hot Samosas and I can never forget the flavor. There was another Haleem stall which was amazing too. Thanks Fida Muhammad Khan
Beautiful school, have good teaching faculty & facilities.
A beautiful school and inter college Located at samundri road
Among the first students, When it was opened in 1965. Brand new building at that time, passed out in 1970.