Complain
بخدمت جناب ایس ایس پی ضلع وسطٰی محترم جناب عالی گزارش یہ ہے کہ میرے ساتھ دھوکہ دہی سے پیسے لیئ گے، میرے دوست تلحا اکرام نے موبائل فون کے بہانے 25,500 روپے لیئ اور کہا کہ میں تم کو نقد رقم دونگا پر کبھی چیک کی بات کرتا ہے اور اب تاریخ پہ تاریخ دے راہ ہے آپ سے درخواست ہے کہ جو رقم میری ہے وہ آپ مجھے دلوائے۔ کیو کے میں ادھار پر کام کرتا ہوں ، میں ابھی قرضے میں ہوں مجھے آگے رقم دینی ہے برائے کرم مجھے رقم دلوائی جائے تلحا اکرام کا موبائل نمبر 03352604244 میں بلال خان آپ کا شکرگزار راہوگا میرا موبائل نمبر 03122041482 taha 03170838593 shahwaiz c/o taha