Metter Sparking issue
جناب والا گزشتہ 9 دنوں سے میری دکان کے میٹر سے سپارکنگ ہو رہی ہے حضور والا جس کی کمپلین نمبر 310 ہے جناب میں کئی بار متعلقہ SDO کو شکایت کر چکا ہوں لیکن میری بار بار کی درخواست کا SDO گارڈن ٹاؤن کوئ سٹینڈ نہیں لے رہے محترم جناب عوامی آفیسر کے اس برتاؤ پر میں بہت مایوس ہوں میں غریب آدمی ہوں میری دوکان مسلسل بند ہے آپ سے گزارش ہے جلد از جلد میری درخواست کو خاطر خواہ لا کر اس پریشانی سے نجات دلائی جاۓ۔