Badar zaman peshawer
اسلام علیکم ۔سر میں پشاور سے بدرزمان ہوں مجھے ماڈل ٹاؤن میں فرحان نامی لڑکے نے پچاس ہزار روپے دینے ہیں ایڈریس 437 نمبر گھر اوپر پورشن میں کرائے پر رہتا ہے ۔جو مجھے کہیں عرصے سے ٹال مٹول میں رکھا ہوا ہے ۔کبھی کہتا ہے میں کوئٹہ میں ہوں کبھی کہتا ہے میں پنڈی میں ہوں کبھی کہتا ہے میں گلگت میں ہوں ۔جس نے مجھے چیک بھی دیا ہے لیکن اکاؤنٹ میں پیسے نہیں ہے ۔ اور اب ایک مہینے سے میرا فون بھی نہیں اٹھا رہا +923214648757 یہ نمبر ہے ۔