Railway Level Crossing hyderabad
Indus Hwy, Kotri, Pakistan
Railway Level Crossing hyderabad
Indus Hwy, Kotri, Pakistan
Description
Photo Gallery
Reviews
Based on 4 reviews
Share your experience
Help others by writing a review about this place

Review
Suitable Access to motorway M9

Review
پاکستان کا مشکل ترین ترین پھاٹک جس کے بند ہونے کے پانچ منٹ کے اندر ہیوی ٹریفک اور لائیٹ ٹریفک کی میلوں لمبی لائنیں لگ جاتی ہیں اور گھنٹوں ٹریفک جام رہتا ہے اس کی وجہ سے سینکڑوں حادثات بھی ہو چکے ہیں اور اس علاقے کی عوام بے بس نظر آتی تھی ۔ لیکن شکر الحمدللہ ابھی اس پھاٹک پر اور فلائی کا کام شروع ہوا ہے ہماری دعا ہے کہ یہ جلد از جلد مکلمل ہو تا کہ اس علاقے کے لوگ سکُھ کا سانس لے سکیں ہم شکریہ ادا کرتے ہیں اس لوکل گورنمنٹ کا اور اس علاقے کے سیاسی راہنمائو کا جن کی کاوشوں سے اس اوّر فلائی کا کام شروع ہوا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Review
No review text available

Review
No review text available