یہ ایک چھوٹی سی پیاری سی مسجد ہے لیکن اس کے باوجود اس می
یہ ایک چھوٹی سی پیاری سی مسجد ہے لیکن اس کے باوجود اس میں کافی نمازیوں کی گنجائش موجود ہے کیونکہ اندر سے سیڑھیاں اوپر کی طرف جا رہی ہیں جہاں چھت پربھی نماز کی جگہ بنائی گئی ہے اس مسجد میں سردیوں میں گرم پانی کا بہترین بندوبست موجود ہے البتہ استنجا خانوں کی حالت میں بہتری کی گنجائش موجود ہے