اب یہاں جوتوں کی دکان ہے. جوتوں کی بہت ورائٹی موجود ہے. ک
اب یہاں جوتوں کی دکان ہے. جوتوں کی بہت ورائٹی موجود ہے. کھانے والے بھی اور پہننے والے بھی. آپ ضرور تشریف لیجائیے. اگر کھانے والے چاہیے ہوں تو ہلکے پھلکے میڈ ان بنکاک لے لیجیے گا ورنہ پہننے کیلئے تو کچھ بھی چلے گا. ہلکے جوتوں کا ایک فائدہ اور بھی ہے. بندہ کبھی کبھی پہن بھی سکتا ہے. شادی شدہ مرد حضرات کی خاص فرمائش پر اتنی ورائٹی رکھی گئی ہے.