It was not a good experience
دیگر اشیاء کا بل بنواتے وقت قریب ہی ٹویکس چاکلیٹ کا پیکٹ بھی میں نے شامل کروایا لیکن مجھے یہ نہیں معلوم تھا کہ اس کی قیمت ایگ ہزار کے قریب ہے ۔ گھر آکر جب میں نے بل دیکھا تو سوچا کہ اسکو تبدیل کروا کر کچھ اور لے لیا جاۓ ۔یہ سات اگست کو خریدا تھا۔آج جب میں اسکو واپس کروانے گئ توکہا گیا کہ اس پر ڈیل تھی کہ ایک پیکٹ خریدیں گے تو ایک پیکٹ فری ملے گا جب اس ڈیل کے بارے میں مجھے کچھ نہیں بتایا گیا اور نہ ہی دو پیکٹ دۓ گۓ مجھے تو ایک ہی پیکٹ ملا تھا اس لۓ میں اسی کو واپس کروانے گئ تھی لیکن میرے پاس کوئ ثبوت نہیں تھا اس لۓ کاؤنٹر جو صاحب تھے انھوں نے تو مجھے بے ایمان سمجھ کر انکار کر دیا۔ خیر بات ہزار پانچ سو کی نہیں ہوتی لیکن کیا انہیں یقین ہے کہ اس اس نے مجھے دو پیکٹ دۓ تھے۔ بہر حال میں نے یہ ضرور کہا کہ یہ بات دو سو فی صد جھوٹ ہے اور میں واپس آگئ کیا صردوکاندار ہی ایماندار ہو سکتا ہۓوقت جو کاؤنٹر پر تھا