Good
Good
Jamia Uloom-e-Islamia Multan located at Multan, Pakistan
We acknowledge that from time to time business details change, if you notice any incorrect details on any of these listings please feel free to message us at your convenience and we will attempt to correct the errors quickly. If you require further information, book an appointment or need answers to a question, please feel free to contact us
Good
جامعہ علوم اسلامیہ ملتان علاقہ میں اسلامی علوم کی تعلیم و اشاعت کا ایک ایسا سرچشمہ ہے جس سے دور دور تک مخلوق خدا فیض یاب ہو رہی ہے ۔ بچے اور بچیاں قرآن و حدیث پڑھ رہے ہیں اور حافظ ،قاری اور علم بن رہے ہیں جامعہ کا ماہانہ خرچ علاوہ تعمیرات تقریباََ 3لاکھ روپے ہے جامعہ ہذا میں 1500 کے قریب زیر تعلیم طلباء و طالبات ہیں جن کو 35 اساتذہ و معلمات پڑھاتے ہیں اور 7 افراد کی انتظامی امور کی ڈیوٹی ہے اس سال 2015میں تیار ہونے والے حافظ و حافظات کی تعداد 85 ہے اور سند لینے والے طلباء و طالبات کی تعداد 292 ہے.
The influence of teachers extends beyond the classroom, well into the future.